Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی
Advertisement

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چھٹے   روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 796 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 23ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 796 روپے ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ  عالمی مارکیٹ میں 11ڈالر کے اضافے سے سونا 1784ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
غیرملکی کمپنیوں نے پاکستان سے 13 گنا زیادہ منافع بھیجا، اسٹیٹ بینک
آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کو تجاویز دے دیں
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر