Advertisement

فارمولا ون کے فیراری کار ڈرائیور چارلیس لیکریک بھی کورونا کا شکار

فارمولا ون کار ریس میں فیراری کلب کے مشہور کار ڈرائیور چارلیس لیکریک بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔

گزشتہ سال فارمولا ون کی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن لینے والے 24 سالہ ڈرائیور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، وہ گزشتہ ہفتے سال کی آخری ریس ابوظہبی گراں پری میں حصہ لے کر واپس پہنچے تھے۔

فیراری کلب کے ترجمان کے مطابق چارلس بہتر محسوس کر رہے ہیں اور وہ مناکو میں اپنے گھر میں آئسولیٹ ہیں۔

چارلیس لیکریک پہلے کار ریس ڈرائیور ہیں جنہیں کورونا کا ٹیسٹ سال میں دوسری مرتبہ مثبت آیا ہے۔ رواں سال جنوری میں دبئی میں بھی ٹریننگ کے دوران انہیں کورونا ہو گیا تھا۔

چارلیس لیکریک نے کہا کہ آفت پہلے بھی مجھ پر ٹوٹی تھی مجھے اندازہ ہے کہ اس آفت سے کس طرح نجات حاصل کرنی ہے۔ خطرہ ضرور ہے مگر مستقبل میں مجھے بہت زیادہ احتیاط کرنا ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version