Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

Now Reading:

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا
اومیکرون

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس 8 دسمبر کو آغا خان اسپتال میں رپورٹ ہوا، اس طرح یہ ملک میں اس قسم کا پہلا کیس ہے۔

متعلقہ خبر: اومیکرون کے خلاف جنوری میں ویکسین لانے کا اعلان

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں۔ اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ خاتون گھر پر قرنطینہ میں ہے، متاثرہ خاتون میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی۔

دوسری جانب اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کو مزید روکنے کے لیے محکمہ صحت سندھ اور ضلعی انتظامیہ میں رابطہ ہوا ہے۔ کراچی کے ضلع شرقی میں اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

متعلقہ خبر: اومیکرون کے آنے کی بڑی وجہ

واضح رہے کہ اب تک سعودی عرب ، کویت، برطانیہ، بیلجئیم ، ہالینڈ اور امیرکا سمیت کئی ممالک میں اومی کرون کے کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔

متعلقہ خبر: اومیکرون کی شناخت کرنے والی چند علامات

سب سے پہلے جنوبی افریقا اور دیگر افریقی ممالک میں اومی کرون کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک نے جنوبی افریقا سمیت دیگر 7 ممالک پر سفری پابندیاں لگائی ہیں۔

متعلقہ خبر: اومیکرون سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت کےاقدامات

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اومی کرون ڈیلٹا کے مقابلے میں زیادہ خطرناک نہیں اور اس بات کے بھی امکان ہیں کہ اومی کرون کے خلاف موجودہ ویکسین ہی اثر رکتی ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر