Advertisement
Advertisement
Advertisement

پچھلے 72 سالوں میں کھیلوں کو بری طرح نظر انداز کیا گیا ، عثمان ڈار

Now Reading:

پچھلے 72 سالوں میں کھیلوں کو بری طرح نظر انداز کیا گیا ، عثمان ڈار
عثمان ڈار

جیل بھرو تحریک کیلئے تیار ہیں، مقدمات سے نہیں ڈریں گے، عثمان ڈار

Advertisement

عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پچھلے 72 سالوں میں نوجوانوں اور کھیلوں کو بری طرح نظرانداز کیا گیا۔

کامیاب جوان پروگرام کے سربراہ عثمان ڈار نے کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نوجوانوں سے براہ راست کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کے حوالے سے انتظامات کے حوالے سے پوچھ رہا ہوں۔

دوسری جانب وزیر مملکت فرخ حبیب نے کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو مثبت سرگرمیوں کے ساتھ پروان چڑھانا ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو سے ہی اولمپین اور چیمپینز نکلیں گے۔

وفاقی وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو سے نوجوانوں میں کھیلوں کے میدان میں جوش و جذبہ پیدا ہورہا ہے۔

Advertisement

 فرخ حبیب نے کہا کہ کھیلوں سے لگاؤ رکھنے والے نوجوانوں کو کامیاب جوان سسپورٹس ڈرائیو کے زریعے مشغول کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہی ہمارا ہدف ہے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ میرا پسندیدہ کھیل کرکٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل اسپورٹس پالیسی کے زریعے تمام صوبوں کو کھیلوں کے حوالے سے ساتھ ملایا ہے، کرکٹ کے ساتھ ساتھ مختلف کھیلوں کو بھی پاکستان میں فروغ دینا ہے۔

فرخ حبیب نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے نظریے کے مطابق پاکستان میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیرصدارت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق اجلاس
اسد قیصر نے حکومت کو بڑا سرپرائز دے دیا
ایک اور عام تعطیل کا اعلان؛ نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی کردی
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی عائد
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر