افریقی ملک تیونس میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا کیس سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تیونس کے وزیر صحت علی مرابط کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص استنبول سے تیونس پہنچا تھا، کانگو کے 23 سالہ شخص کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
تیونس وزیر صحت علی مرابط کا کہنا ہے کہ ترکی سے آنے والی پرواز کے تمام مسافروں نے بھی تیونسی حکام سے رابطہ کیا ہے تاکہ ان کا بھی ٹیسٹ کیا جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement