سونیا حسین کا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جاندار اداکاری کرنےوالی اداکارہ نے ایک بارپھرمداحوں کے دل جیت لیے۔
پاکستان کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ سونیا حسین کے سرخ عروسی جوڑے کی ریپ واک مداحوں کو بھا گئی۔
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں سونیا حسین نے گہرے سرخ رنگ کا جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے، جس پر سفید رنگ کی کڑھائی ہوئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پرمداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ سونیا حسین کے مداحوں اور اداکاروں کی جانب سے سونیا حسین کے فوٹو شوٹ پر تعریفی تبصرے کیے جارہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

