Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی اور بلال عباس کا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

Now Reading:

سجل علی اور بلال عباس کا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی اور بلال عباس کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے۔

اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ سجل علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ اداکار بلال عباس بھی موجود ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

Advertisement

مداحوں کی جانب سے اداکارہ سجل اور اداکار بلال کے ایک ساتھ کروائے جانے والے فوٹو شوٹ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سجل علی اور بلال عباس ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئے تھے۔

Advertisement

دوران شو اداکارہ سجل علی،  بلال عباس کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے سے متعلق مداحوںاور میزبان کو بتا رہی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Multifandom (@celebspower)

Advertisement

سجل علی کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا  کہ بلال عباس اپنے کام کے لیے بہت سنجیدہ انسان ہیں اور خوبصورت تو یہ ہیں ہی، سب جانتے ہیں کہ بلال عباس ایک خوبصورت انسان ہیں، انہیں یہ بتانے کی ضرورت ہے ہی نہیں مگر بلال عباس اپنے کام سے بھی بہت پیار کرتے ہیں اور بہت لگن سے اپنا کردار نبھاتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل علی کے منہ سے اپنی تعریفیں سُن کر بلال عباس شرما گئے اور اُن کےگال لال ہو گئے،۔

تاہم  شو کے میزبان نے بھی بلال کے شرمانے پر خوب قہقہے لگائے۔

واضح رہے کہ اس حوالے سےاداکار  بلال عباس کا کہنا تھا کہ وہ پوری تیاری کے ساتھ سیٹ پر جاتے ہیں اور بہت محنت کرتے ہیں مگر سجل علی کے ساتھ کام کے دوران وہ بہت کنفیوز ہو جاتے تھے کیوں کہ اُن کے سامنے اتنی سینئر اداکارہ جوکھڑی ہوتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر