Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی ادرہ صحت نے اومیکرون کے آنے کی بڑی وجہ بتا دی

Now Reading:

عالمی ادرہ صحت نے اومیکرون کے آنے کی بڑی وجہ بتا دی

جنیوا:عالمی ادارہ صحت کے سربرہ نے ان ممالک کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ جو ڈیلٹا سے بچاؤ کے لئے خاطر خواں انتظام نہیں کر رہیں ہیں ان کے لئے اومیکرون سے بچنا بھی مشکل ہوگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اپنے نظام صحت کو مضبوط بنائیں اور ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کر وائیں۔

ڈاکٹر تیدروس ایڈہانوم نے کہا ہے دنیا بھر میں کمزور افراد کو اومیکرون سے سب سے زیادہ خطرہ ہے اسی لئے پہلے کمزور افراد کو ویکسین لگائی جائے۔

آج کل دنیا بھر میں کرونا کے نئے ویریئنٹ کی وجہ سے کافی تشویش پائی جاتی ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح ڈیلٹا ویریئنٹ سے نبرد آزما ہو نے کے لئے احتیا طی تدابیر اختیار کئی گئی تھی اس طرح اومیکرون سے بھی بچاؤ کے لئے اختیار کی جائے تو اسے پھیلنے سے روکا جاسکے گا۔

ڈاکٹر تیدورس نے اس بات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ویکسینیشن اور ٹیسٹنگ میں بھی واضح کمی نظر آرہی ہے اور یہی کرونا کی نئے اقسام کو جنم دینے کا بنیادی سبب ہے۔

Advertisement

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ دنیا بھر سے یہ اپیل کررہیں ہیں کہ ویکسین کی تقسیم اور ٹیسٹنگ تمام ممالک میں یکساں اور مساوی بنیادوں پر کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر