Advertisement

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بریک تھرو

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملہ پرحکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پاگئے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

دونوں رہنماؤں نے پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پرمعاملات باہمی مشاورت سے طے کرلئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کوٹہ سسٹم کے بجائے غیر جانبدار ممبران سامنے لانے پر اتفاق ہوا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ تجویز کردہ ناموں پر مزید مشاورت کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔

Advertisement

دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کیلئے ایسے نام سامنے لائے جائیں جو غیرجانبدار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن ای وی ایم کی خریداری میں تاخیری حربوں کا جواب دے گا

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version