حریم شاہ ایک بار پھر اپنی ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

Web Desk

07th Dec, 2021. 11:01 pm

  پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو پوسٹ کر دی۔

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں حریم شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 اس سے قبل بھی حریم شاہ نے ان کے ساتھ ایک سیلفی سوشل میڈیا پر شیئرکی تھی۔

پیپلز پارٹی رہنما سے شادی کا دعویٰ کرنے والی حریم شاہ نے  اپنی محبت کے ساتھ سیلفی شیئر کی تھی جس پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی تھی۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر اور ویڈیو حریم شاہ کو ایک شخص کے ساتھ بیٹھے دیکھا گیا تھا جس میں دونوں ہی بے حد خوش نظر آرہے تھے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ یہ میرے پیارے بادشاہ ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حریما شاہ انسٹاگرام پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250