Advertisement

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں عسکری حکام سمیت دیگر حکام شریک ہوئے ہیں، شیخ رشید، فواد چوہدری، اسد عمر، معید یوسف، شیریں مزاری اور شاہ محمود قریشی نے بھی اجلاس میں شرکت کی ہے۔

  اجلاس میں پہلی قومی سلامتی پالیسی منظوری کیلئے پیش کی جائے گی، اجلاس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اجلاس میں افغانستان اور بارڈرز صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان کو بریفنگ دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version