Advertisement
Advertisement
Advertisement

ندا ڈار ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار

Now Reading:

ندا ڈار ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار

پاکستان وومینز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے پی سی بی ایوارڈز میں بہترین خاتون کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کر لیا۔

ندا ڈار نے پاکستان وومینز کرکٹ ٹیم کے لئے 10 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 363 رنز اور 6 وکٹیں حاصل کیں.

آل راؤنڈر ندا ڈار نے 6 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں 95 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 7 وکٹیں بھی حاصل کیں.

ندا ڈار نے پاکستان ویمنز کپ میں 146 رنز اسکور کیے اور 14 وکٹیں حاصل کیں.

ندا ڈار نے ایوارڈ ملنے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لئے ایک اعزاز ہے اور میرے لئے باعث فخر بھی ہے۔

Advertisement

ندا ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان کے لیے اچھی پرفارمنس کے بدلے میں ایوارڈ ملنا حوصلہ افزائی کا سبب بنتا ہے.

ندا ڈار نے مزید کہا کہ یہ ایوارڈ میں اپنے مرحوم والد کے نام کرتی ہوں، جنہوں نے ہمیشہ اس کھیل میں میری سپورٹ کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر