Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی بابا اور چالیس چوروں کا ٹولہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

علی بابا اور چالیس چوروں کا ٹولہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ علی بابا اور چالیس چوروں کا ٹولہ لوگوں کو گمراہ کررہا ہے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سونے کی اینٹیں ماہویر کے گھر سے نکلی ہیں ، ایک ڈی ایم سی کے افسر سے اتنے پیسے نکل سکتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ ڈی ایم سی ایسٹ ، ڈی ایم سی کورنگی شفقت ممتاز آج بھی کلین ہے ، یہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کا ملازم ہے ، جس کے وزیر وزیراعلیٰ ہیں ، ایک فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ملازم کے گھر سے سونے کی اینٹیں نکل سکتی ہیں تو وزیر کے گھر سے تو سونے کی لانچیں نکلیں گی۔

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ یہ سب اختیار صوبے میں اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں ، اگر یہ اختیار لوکل کونسل کو ہوتا تو لوگ اس کو گریبان سے پکڑ لیتے ، جب تک یہ کالے قانون سے 21 شقیں نہیں نکالیں گے تو یہ قانون بہتر نہیں ہوگا۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ یہ جو احتجاج ہورہا ہے کوئی پاگل نہیں ہے ، کوئی نہ کوئی مسئلہ تو ہے ، یہ ٹریکٹر غریبوں کے نام پر نکالے تھے ، راشن کے نام پر ٹریکٹر نکالے گئے ، اربوں روپے کے ٹریکٹر ہاری چلا رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہاری کو گنے کا ریٹ نہیں مل رہا ہے ، ہم نے کسان کارڈ کا اجراء کیا ، ٹریکٹر اسکیم میں نیب میں کیسز ہیں ، ٹریکٹر ریلی میں لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا۔

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ایکسپو سینٹر کے باہر لوگ احتجاج کررہے ہیں ، نو ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی ، سندھ کے لوگ ویکسین سے محروم ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر