Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک ایران سرحد پر 68 پاکستانی شہری گرفتار

Now Reading:

پاک ایران سرحد پر 68 پاکستانی شہری گرفتار
Advertisement

پاک ایران سرحد پر ایرانی سیکیورٹی فورسز نے 68 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بہتر روزگار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے والی 68 پاکستانی باشندے گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

لیویز فورس کا کہنا ہے کہ گرفتار پاکستانی بغیر سفری دستاویزات کے سفر کررہے تھے، گرفتار قیدیوں میں پنجاب کے 51، خیبرپختونخوا کے 11 اور بلوچستان کے 06 افراد شامل ہیں۔

ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار قیدیوں کو راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے۔

لیویز فورس کے مطابق گرفتار 04 باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈ نہ ہونے پر واپس ایرانی سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیا گیا ہے۔

Advertisement

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ گرفتارافراد کی محکمہ صحت کی جانب سے اسکریننگ بھی کی گئی ہے جبکہ ابتدائی تفتیش کے بعد تمام قیدیوں کو لیویز تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مزید تفتیش ایف آئی اے کرے گی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جوبائیڈن کا خط
شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے ، وزیر داخلہ
وادی نیلم میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، شزہ فاطمہ
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر