Advertisement

کراچی میں کورونا کی بگڑتی صورتحال،1دن میں 2 ہزار افراد کورونا کا شکار

کورونا وائرس

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق شہرقائد میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 38.79 فیصد پر پہنچ گئی۔

اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں گزشتہ روز 7099 ٹیسٹ کیے گئے، 2754 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

حیدرآباد میں بھی کورونا مثبت کیسزکی شرح 14 فیصد تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب لاہور میں کورونا کیسز کی شرح 12.87 ہو گئی۔

Advertisement

پنجاب میں گوجرانوالہ میں بھی کورونا کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی۔

کورونا کا پھیلاؤ، مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 53 ہزار 253 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد رہی۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،

پنجاب میں 4 لاکھ 54 ہزار 372، سندھ میں 5 لاکھ 5 ہزار 930، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 82 ہزار 419، بلوچستان میں 33 ہزار 729، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 446، اسلام آباد میں ایک لاکھ 11 ہزار 855 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 770 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version