Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی انڈر 19ورلڈکپ، کینگروز نے کیریبئین امیدوں کا گلا گھونٹ دیا

Now Reading:

آئی سی سی انڈر 19ورلڈکپ، کینگروز نے کیریبئین امیدوں کا گلا گھونٹ دیا

 انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے 14 واں ایڈیشن کا میلہ ویسٹ انڈیز میں سج گیا ہے۔ میگا ایونٹ میں بنگلہ دیشی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔

ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں آسٹریلین ٹیم نے میزبان ٹیم کو تباہ کن بولنگ کے باعث 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے اولین میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.1اوورز میں 169رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ کپتان اکیم آگسٹ نے 57 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی۔

آسٹریلیا کی جانب سے ٹام وائٹنی، کوپر کونولی اور نیوتھن نے نپی تلی  گیند بازی کے باعث بالترتیب تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔

 جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 44.5اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، اوپنر ٹیگ وائلی نے 86رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Advertisement

ٹیگ وائلی فاتحانہ اننگز کی بدولت میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر