Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم فاروق کی عثمان خالد بٹ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

حریم فاروق کی عثمان خالد بٹ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی عثمان خالد بٹ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ حریم فاروق نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی کچھ ڈانس ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرمائی رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ کے ہمراہ پاکستانی اداکار عثمان خالد بٹ کو بھی ڈانس کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل حریم فاروق نے سبز رنگ سے پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ زندگی میں سبز رنگ کے انتخاب سے تازگی کا احساس ہوتا ہے۔

Advertisement

اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا کہ جب اردگرد کے تمام رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔

انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ جب ان کے اردگرد رنگ پھیکے پڑنے لگیں تو وہ سبز رنگ کا استعمال شروع کر دیں۔

دوسری جانب حریم فاروق نے میک اپ کے بغیر اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتایا تھا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی چمکتی جلد کا کیا راز ہے؟

حریم فاروق سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ۔

واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاروں میں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر