Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلین اوپن سے سیمونا ہالیپ کی بھی چھٹی

Now Reading:

آسٹریلین اوپن سے سیمونا ہالیپ کی بھی چھٹی

آسٹریلین اوپن کے چوتھے مرحلے میں دو مرتبہ کی گرینڈ سلم فاتح سیمونا ہالیپ کی چھٹی ہو گئی ہے ، انہیں الیز کورنٹ نے شکست دے دوچار کیا۔

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں گرم ترین دن کے موقع پر سیمونا ہالیپ کو الیز کورنٹ نے 4-6،6-3،4-6 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

فرانس سے تعلق رکھنے والی الیز کورنٹ پہلی مرتبہ کسی بڑے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچی ہیں۔

رومانیہ سے تعلق رکھنے والی سیمونا ہالیپ 2018 میں آسٹریلین اوپن میں رنرز اپ رہ چکی ہیں۔

سیمونا ہالیپ نے اس شکست سے قبل سال 2022 میں کھیلے گئے تمام 8 میچز میں کامیابی حاصل کی تھی۔

Advertisement

سیمونا ہالیپ کو شکست دینے والی عالمی رینکنگ میں 61 ویں نمبر الیز کورنٹ کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں ڈینئیلی کولنز سے ہو گا جو ٹینس کی عالمی رینکنگ میں 19 ویں نمبر پر ہیں۔

کولنز نے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے لئے عالمی نمر 27 بلجئیم کی ایلیسی کو شکست دی تھی۔

الیز کورنٹ نے میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک خواب تھا جو حقیقت میں بدل گیا ہے ، جیت کا یہ لمحہ جادو سے کم نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر