Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں زبردست کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں زبردست کمی
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ  26ہزار 150 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونا 28 ڈالرز کمی سے 1784 فی اونس ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر