Advertisement
Advertisement
Advertisement

90 فیصد سے زائد طلباء ریاضی میں کمزور ہیں، تحقیق

Now Reading:

90 فیصد سے زائد طلباء ریاضی میں کمزور ہیں، تحقیق
ریاضی
Advertisement

پاکستان بھر میں 90 فیصد سے زائد طلباء ریاضی اور سائنس کے مضامین میں کمزور پائے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کی جانب سے حال ہی میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں پرائمری اور پری پرائمری کے طلباء کی ذہنی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔

اس تحقیق میں ملک گیر 15000 بچوں کا ٹسیٹ لیا گیا تھا جس میں پانچویں، چھٹی اور آٹھویں جماعت کے طلباء شامل تھے جو کہ 153 سرکاری اور غیرسرکاری اسکولوں سے تعلق رکھتے تھے۔

اس ٹیسٹ میں ریاضی اور سائنس کے مضامین سے متعلقق سوالات دیئے گئے تھے  جن کے درست جوابات صرف چند ہی طلباء دے سکے تھے۔

اس تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ 100 میں سے صرف 1 فیصد ہی طلباء بنیادی طور پر ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرسکیں ہیں جبکہ 90 فیصد سے زائد طلباء صرف بنیادی معلومات ہی رکھتے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان بھر میں معیار تعلیم بہت خراب ہے جس کے لئے حکومت کی جانب سے کوششیں کی جارہی ہیں ۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
بھارتی بھکاری کیو آر کوڈ سے بھیک مانگنے لگے
نوجوانوں میں مائیگرین فالج کی ایک اہم علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے
گھروں میں استعمال ہونے والے عام کیمیکلز صحت کے لیے مضر قرار
خوردنی تیل کا بار بار استعمال ، دل و دماغ کے لیے مضر قرار
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر