اے ایس ایف کی باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی

اے ایس ایف نے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کی ہے۔
اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے 10 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کا سونا برآمد کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 10 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کا سونا دبئی جانے والے مسافروں کے سامان سے برآمد کیا گیا، خاتون سمیت گرفتار دو ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے۔
اے ایس ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ سونے کی مالیت 10 کروڑ 76 لاکھ روپے ہے، گرفتار ملزمان اور سونا مزید کارروائی کے لیے کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

