Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں کورونا کی صورتحال

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 5 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 974 ہوگئی ہے، 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 590 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 84 ہزار 455 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 50 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 1 لاکھ 75 ہزار 695 ہوگئی ہے، پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ پشاور میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2909 ہوگئی، کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 435 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد68 ہزار516 ہوگئی، خیبر پختونخوا میں ایک دن میں 9 ہزار 572 نئے ٹیسٹ کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر