Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلیو ٹوتھ ملٹی پوائنٹس استعمال کرنے کے نقصانات

Now Reading:

بلیو ٹوتھ ملٹی پوائنٹس استعمال کرنے کے نقصانات
بلیو ٹوتھ ملٹی پوائنٹس استعمال کرنے کے نقصانات

بلیو ٹوتھ ملٹی پوائنٹس ایک ایسا مفید فیچر ہے جو عموما ہیڈ فونز اور ایئر بڈز میں پایا جاتا ہے۔ یہ فیچر آڈیو ایسیریز کو بیک وقت مختلف ڈیوائسز سے منسلک ہونے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

اس فیچر کی بدولت استعمال کنندگان کمپیوٹر اور موبائل فون پر کسی مشکل کے بنا باآسانی ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس پر منتقل ہوجاتے ہیں۔

ابتدا میں بلیو ٹوتھ ملٹی پوائنٹس فیچر کو بلیو ٹوتھ کے ورژن 4.0 کے ساتھ صرف پروفیشنل استعمال کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ اگر آپ دو موبائل فون استعمال کرتے ہیں تو آپ ان دونوں کو اس سے مطابقت رکھنے والے ایئر بڈز یا ہیڈ سیٹ کے ساتھ منسلک کر سکتے ہیں۔

بلیو ٹوتھ ملٹی پوائنٹس کے نقائص

اس فیچر کے فوائد سے قطع نظر کچھ ایسے مسائل بھی ہیں جنہیں یہاں بیان کرنا ضروری ہے۔ بلیو ٹوتھ ملٹی پوائنٹس فیچر استعمال کنندگان کو بیک وقت دونوں ڈیوائسز پر میڈیا اسٹریمنگ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، زیادہ تر کیسز میں اگر ایک ڈیوائس میڈیا پلیئر کے لیے مختص کی گئی ہے تو یہ دوسری ڈیوائس کو نوٹیفیکیشن کے لیے روک دیتا ہے۔

Advertisement

بلیو ٹوتھ ملٹی پوائنٹس فیچر یوٹیوب ویڈیوز کی اسٹریمنگ کے دوران خود کار طریقے سے ڈیوائس میں کال وصول کرنے کی ترجیحات کا تعین کرتا ہے۔ جو بسا اوقات استعمال کنندگان کے زحمت کا سبب بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر