Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: رواں ماہ لوٹ مار کی وارداتیں جاری، 1050 موٹر سائیکلیں چوری

Now Reading:

کراچی: رواں ماہ لوٹ مار کی وارداتیں جاری، 1050 موٹر سائیکلیں چوری
Advertisement

کراچی میں جنوری کے مہینے کے دوران لوٹ مار کی وارداتیں دھڑلے سے جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں جنوری 2022 کے دوران ایک ہزار 50 موٹر سائیکلیں چوری کرلی گئیں۔

795 شہریوں نے موبائل فون اسلحے کے زور پر چھینے کے واقعات رپورٹ کئے جبکہ بندوق  کے زور پر 85 موٹر سائیکلیں اور 4 گاڑیاں ملزمان نے چھینی ہیں۔

اس کے علاوہ کراچی میں رواں ماہ کے دوران 59 گاڑیاں بھی  چوری ہوئی ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری
آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جوبائیڈن کا خط
شانگلہ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لائیں گے ، وزیر داخلہ
وادی نیلم میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر