Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی اداکارہ ایشوریا اور دھنش نے راہیں جدا کر لی

Now Reading:

بھارتی اداکارہ ایشوریا اور دھنش نے راہیں جدا کر لی

بھارتی اداکارہ ایشوریا اور دھنش نے شادی کے 18 سال بعد علیحدگی  اختیار کر لی ہے۔

اداکار دھنش اور ان کی اہلیہ ایشوریہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس خبر کی اطلاع دی۔

https://twitter.com/dhanushkraja/status/1483128992312225792?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1483128992312225792%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.news18.com%2Fnews%2Fmovies%2Fdhanush-aishwaryaa-announce-separation-after-18-years-of-marriage-say-need-time-to-understand-us-as-individuals-4668236.html

انہوں نے کہا آج ہم ایک ایسی جگہ پر کھڑے ہیں جہاں ہمارے راستے الگ ہیں براہ کرم ہمارے فیصلے کا احترام کریں۔

بھارتی اداکارہ ایشوریا سپر اسٹار رجنی کانت کی بڑی بیٹی ہیں اورپیشے کے لحاظ سے ہدایت کار اور گلوکار ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ دھنش اور ایشوریا کی شادی 2004 میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر