Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشہور ٹک ٹاک اسٹار ملنے والے معاوضے سے ناخوش

Now Reading:

مشہور ٹک ٹاک اسٹار ملنے والے معاوضے سے ناخوش

ایک دو نہیں بلکہ ٹک ٹاک سےوابستہ کئی مشہور شخصیات اور اسٹار نے ٹک ٹاک سے حاصل آمدنی کو ناکافی اور اس عمل کو پیچیدہ قرار دیا ہے۔

پہلے یوٹیوب اور اب ٹاک ٹاک سے وابستہ اسٹار ہینک گرین نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک نے ایک لاکھ ویوز ماہانہ پرتخلیق کاروں کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا فنڈ رکھا تھا۔ لیکن کہا گیا ہےکہ بہترین اور مسلسل ٹاپ ویڈیوز دینے والے تخلیق کاروں کی آمدنی ایک جگہ رک گئی ہے جبکہ اس مرحلے سے باہر کے صارفین اور دیگر کم مشہور ٹک ٹاکر کو زائد معاوضہ مل رہا ہے۔

ہینک گرین نے الزام لگایا ہے کہ ٹک ٹاک نے گویا تمام اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مزید نئے کری ایئٹرز کو اس فنڈ میں شامل کرلیا ہے اور وہ بھی رقم بنارہے ہیں لیکن مشہور اسٹار کی آمدنی ایک جگہ منجمند ہوکر رہ گئی ہے۔ اس طرح ہر روز مزید افراد اس فنڈ میں شامل ہورہے ہیں۔

Advertisement

یہ شکایت ایک حد تک درست بھی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یوٹٰیوب پر اشتہاراتی ویڈیو اور ساکت اشتہارات سے بہت اچھی رقم ملتی ہے۔ لیکن ٹک ٹاک ویڈیو اتنی مختصر ہوتی ہے کہ اس کے درمیان ویڈیو اشتہار لگانا محال ہوتا ہے اور اس پر ابھرنے والے بینر اشتہار کے دیکھنے کا وفقہ بھی چند سیکنڈون سے زائد نہیں رکھا جاسکتا۔

یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک اب تک اس کمی کو پورا نہیں کرسکا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ وائن پر کام کرنے والے تمام بڑے اسٹارز نے ٹک ٹاک کو تجویز دی ہے کہ کچھ تبدیلیوں کے بعد اگر ٹک ٹاک 18 بڑے فنکاروں کو 12 لاکھ ڈالر پر راضی ہوتو وہ ہر ماہ 12 اوریجنل ویڈیو بنائیں گے یا پھر چاہے تو ہفتے میں تین ویڈیو فراہم کی جاسکیں گی۔ بصورتِ دیگر وہ اس پلیٹ فارم کو چھوڑدیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر