معمر رانا انا کی بیٹی کی منگنی کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سنئیر اداکار اور سپر اسٹار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا اداکار اور سپر اسٹار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی کی وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا دیگر سنئیر شوبز انڈسٹری کے اداکاروں کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
منگنی کی اس تقریب میں اداکارہ ریما نے اپنے شوہر کے ہمراہ شرکت کی۔
جبکہ فلم اسٹار شان، افضل خان ریمبو، صاحبہ، سعود، جویریہ سعود سمیت دیگرفنکار بھی معمر رانا کی خوشی میں شریک ہوئے۔
لاہور میں ہونے والی اس تقریب میں فلمی دنیا کے بڑے ناموں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

