Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم بیرون ملک کمپنیاں چلاتا اور پیسے کماتا ہے، شاہدخاقان

Now Reading:

وزیراعظم بیرون ملک کمپنیاں چلاتا اور پیسے کماتا ہے، شاہدخاقان
شاہد خاقان

شاہد خاقان

شاہد خاقان کا کہنا ہےکہ وزیراعظم بیرون ملک کمپنیاں چلاتا ہے اور پیسے کماتا ہے۔

مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں قانون سازی عوام پر مزید بوجھ کیلئے کی جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مری میں 22 افراد جاں بحق ہوگئے، کوئی سڑک صاف کرنے والا نہیں تھا ،مری حادثے کی ذمےداری کس کی ہے؟

مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ آج بھی کوئی اسٹیٹمنٹ پی ٹی آئی نے جمع نہیں کروائی ،کیمرے لگاکر عوام کو دکھائیں کون سے کرپشن ہوئی ہے، ہم بتائیں گے نیب میں کون سی کرپشن ہوئی ہے،جو ظلم ہوئے ان کا حساب دیا جائےگا۔

سابق وزیراعظم نے کہاکہ ثاقب نثارعدالتی معاملات کاجواب آج تک نہیں دے پائے،صادق امین کے لقب عدالتی فیصلوں میں بانٹے گئے۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ سینیٹ اور اسمبلی میں عوام پر مزید ٹیکس لگانے کی تجاویز ہیں ، حکومت آئی ایم ایف سے کیے دعوے بتانے سے قاصر ہے۔

شاہد خاقان نے کہاکہ ایک کمپنی اکاؤنٹ،بینک اسٹیٹمنٹ عمران خان نے نہیں دی ، 26 اکاؤنٹس میں سےصرف 4 ظاہر کیے گئے۔

مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ چیئرمین نیب بتائیں انہوں نے الیکشن کمیشن کی رپورٹ پڑھی ، تنخواہ نہ لینے پر وزیراعظم کو نااہل کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر