Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی ہوابازی صنعت میں ایک اور ایئرلائن کا اضافہ

Now Reading:

پاکستان کی ہوابازی صنعت میں ایک اور ایئرلائن کا اضافہ
فضائی

 پاکستان کی ہوابازی صنعت میں ایک اور ایئرلائن کا اضافہ ہوا ہے۔

نجی شعبے کے کیو ایئر لائن نے پاکستان میں فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کیو ایرویزتین ائیربس 320 جہازوں سے ڈومیسٹک فضائی آپریشن شروع کرے گی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 25 جنوری کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی منظوری دے گی۔

ایرلاین انتظامیہ کا کہنا ہےکہ آرپی ٹی لائسنس ملتے ہی 3 سے 4 ماہ میں اندرون ملک پروازوں کا آغازکردیا جائے گا۔

Advertisement

پہلے مرحلے میں “کیو ایئر’ کراچی ، اسلام آباداور لاہور کیلئے فضائی آپریشن شروع کرے گی۔

کیو ایئر لائن کو آرپی ٹی ملنے سے ملک میں نجی شعبے میں چلنے والی ایئرلائن کی تعداد اب چار ہوجائے گی۔

ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ نئی ایئرلائن کے اضافے سے ایوی ایشن صنعت میں نئی ملازمتیں ملیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر