Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرواز بھرنے اور اترنے کے دوران طیارے کی لائٹیں بجھادی جاتی ہیں لیکن کیوں؟

Now Reading:

پرواز بھرنے اور اترنے کے دوران طیارے کی لائٹیں بجھادی جاتی ہیں لیکن کیوں؟

یہ بات ہم سب ہی نے نوٹس کی ہوگی کہ پرواز بھرنے اور اترنے کے دوران طیارے کی لائٹیں بُجھاتے دی جاتی ہیں۔

لیکن ایسا کیوں کرتے ہیں؟ آئیے آج کی اسٹوری میں ہم آپکو بتاتے ہیں کہ ٹیک آف اور لینڈنگ کے وقت جہاز کی لائٹس کیوں بُجھاتے ہیں۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ موجودہ دور میں فضائی مسافر دوران سفر مختلف قوائد کے پابند ہیں ، جن میں سیٹ بیلٹ وغیرہ باندھنا شامل ہے۔

موجودہ دور میں جہاز کی لائیٹیں ٹیک آف اور لینڈنگ کے وقت اس لیے بُجھادی جاتی ہیں  کہ ہماری آنکھیں کسی بھی حادثے کی صورت میں اندھیرا ہونے یا دھواں بھر جانے کی وجہ سے خود کو ایڈجسٹ کرلیں۔

ہماری آنکھوں کو اندھیرے کے ساتھ ایڈجسٹ کرنے میں 10 سے 30 منٹ لگ جاتے ہیں اور یہ چند منٹ ہی ہنگامی حالات میں جہاز سے باہر نکلنے کے لیے بہت اہم ہوتے ہیں۔

Advertisement

جہاز کے ایک پائیلٹ اور کتاب کوکپٹ کونفیڈینشل کے منصف پیٹرک اسمتھ نے بتایا ہے کہ جہاز میں لائٹس کو مدہم کرنے کا مطلب ہے کہ ہماری آنکھیں اندھیرے کے لیے پہلے سے تیار ہوں، تاکہ اچانک لائٹ بند ہونے کی صورت میں ہم خود کو اندھا محسوس نا کریں۔

پیٹرک اسمتھ کا کہنا تھا کہ زیادہ تر جہازوں کے حادثات اسی وقت رونما ہوتے ہیں اسی لیے آج کل ایئرلائینز جہازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کے وقت لائیٹس بند کردیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر