Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار

Now Reading:

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سابق ڈپٹی اسپیکر اور (ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے ملک میں کورونا کیسز میں تیزی آگئی ہے گزشتہ کچھ دنوں میں مختلف سیاسی رہنما عالمی وباء میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک علامات کم ہیں ہر کسی کو وباء سے خود محفوظ رکھنا ہوگا۔

واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔

این سی او سی کا کہنا تھا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 58 ہزار 902 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29077 ہو چکی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 13 لاکھ 60 ہزار 19 تک پہنچ چکی ہے۔

Advertisement

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11.10 فیصد ہوگئی۔

  کورونا کیسز کی سب سے زیادہ تعداد صوبہ سندھ میں 5 لاکھ 20 ہزار 215، پنجاب میں 4 لاکھ 60 ہزار 335، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 83 ہزار 865، بلوچستان میں 33 ہزار 855، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 480، اسلام آباد میں ایک لاکھ 15 ہزار 939 جبکہ آزاد کشمیر میں 35 ہزار 130 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر