Advertisement
Advertisement
Advertisement

عام انتخابات میں دوبارہ عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں، محمد حفیظ

Now Reading:

عام انتخابات میں دوبارہ عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں، محمد حفیظ
Advertisement

پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ عرف پروفیسر نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم عمران خان کو 2023 میں بھی پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر دیکھنے کی خواہش ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں وزیراعظم عمران خان کا سب سے بڑا حامی اور مداح ہوں اور تا عمر ان کا مداح رہوں گا، میری دعا ہے کہ عمران خان ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 2023 میں دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں۔

 مزید ان کا کہنا تھا کہ اگر کبھی انہیں پاکستان کی سیاست میں شامل ہو کر بطور سیاستدان قوم کی خدمت کا موقع ملا تو وہ بلا جھجھک  کریں گے۔

 یاد رہے اسٹار آل راؤنڈر پی ایس ایل کے ساتھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرر ہے ہیں۔انھوں نے حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
شاہد آفریدی نے عامر اور عماد کی واپسی کا فیصلہ درست قرار دے دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت مقابلے کے لیے مدد کی پیشکش کردی
بابر اعظم پھر قومی ٹیم کے کپتان بننے والے ہیں؟
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر