Advertisement
Advertisement
Advertisement

الرجی سے بچنے کے لئے بچوں کی خوراک میں کونسی غذا کا شامل ہونا ضروری ہے؟ تحقیق

Now Reading:

الرجی سے بچنے کے لئے بچوں کی خوراک میں کونسی غذا کا شامل ہونا ضروری ہے؟ تحقیق
Advertisement

محققین کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی اور اس سے تیار کردہ مصنوعات کو نوزائیدہ بچوں کی غذا میں شامل کرنا ان کی بتدریج نشونما میں اضافے اور مختلف الرجیز سے بچنے کا سبب بنتا ہے۔

ایک نئی تحقیق کے مطابق ابتدائی زندگی میں بچوں کی خوراک میں مونگ پھلی کو شامل کرنے سے مستقبل میں مختلف الرجیز کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے، جوکہ مہلک ہوتی ہیں اورعالمی سطح پر نوجوانوں کو متاثر کرتی ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی اور اس سے بنی مصنوعات کو بچوں اور نوزائیدہ بچوں میں متعارف کروانا ان کی بتدریج نشونما میں اضافے مونگ پھلی سے الرجی سمیت مختلف الرجیز سے بچنے کی وجہ بنتی ہیں۔

دی لانسیٹ میں شائع ہونے والے اس مطالعہ میں 146 مونگ پھلی سے الرجی والے بچوں کو شامل کیا گیا جن کی عمریں ایک سے تین کے تھیں، اس گروپ میں سے 96 بچوں کو روزانہ مونگ پھلی کا پروٹین پاؤڈر دیا جاتا تھا، جس کی خوراک بتدریج چھ مونگ پھلی کے برابر ہوتی ہے۔

جبکہ دوسرے گروپ کے بچوں کو جو کے آٹے کا پلیسبو دیا گیا جو کہ چھ ماہ بعد حساسیت کا شکار ہوئے اور اس میں الرجی کی حد زیادہ تھی۔

Advertisement

جن بچوں کو مونگ پھلی کا پاؤڈر ملا انہوں نے الرجی میں کمی ظاہر کی یعنی اس تھراپی کے ختم ہونے کے چھ ماہ بعد کوئی الرجک رد عمل نہیں ہوا۔

اس سے یہ بات واضح ہوئی کہ اگر پیدائش کے چھ ماہ بعد ہی بچوں کو مونگ پھلی سے تیار کردہ مصنوعات کھانے کا عادی کیا جائے تو وہ مونگ پھلی سے ہونے والی الرجی سے متاثر نہیں ہوتے جبکہ ایک سال سے ڈھائی سال کی عمر تک مونگ پھلی نہ کھانے والے بچوں میں مونگ پھلی سے اور دیگر اشیا سے الرجی کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
داڑھی رکھنے سے صحت پر پڑنے والے اثرات، جن سے آپ واقف نہیں
کیا آپ بھنڈی کا پانی پینے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
اس مرض میں مبتلا افراد ٹماٹر کھانے سے گریز کریں
ہاتھ دھونے کے لیے کونسا صابن استعمال کریں؟ ماہرین نے بتادیا
میک اپ برش کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر