Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2021، بھارتی کرکٹرز نے رسوائیوں کی داستان رقم کردی

Now Reading:

سال 2021، بھارتی کرکٹرز نے رسوائیوں کی داستان رقم کردی
Advertisement

گزشتہ سال بھارتی ٹیم کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔ کوئی بھی بھارتی کھلاڑی آئی سی سی کی وائٹ بال ٹیم میں شامل ہونے سے قاصر رہا۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ پر بھارتی اجارہ داری اپنے اختتام کو ہے گزشتہ سال بھارتی کھلاڑی خاطر خواہاں نتائج دینے میں ناکام ہوئے۔

اس کے برعکس پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے سال 2021 خوش کن ثابت ہوا۔ کپتان بابر اعظم کو پرفارمنس کے سبب آئی سی سی نے اپنی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے۔

سال بھر اپنی بلے بازی کا جادو جگانے کے سبب بابر اعظم نے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ انھوں نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بالترتیب 67.50 کی اوسط سے 405 اور 37.56 کی اوسط سے 939 رنز بنائے۔

رن مشین محمد رضوان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹی ٹوئنٹی کیلنڈر ائیر میں 2000 رنز اسکور کر کے عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھائی۔ شاہین کی اونچی پرواز نے بھی کرکٹ شائقین کو محظوظ کیا۔ نوجوان پیسر نے ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں 26.04 کی اوسط اور 7.86 کی اکانومی سے 23 وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں، کرکٹ ماہرین بھارتی بورڈ اور کرکٹرز کے درمیان جاری چپقلش کو بھارتی ٹیم کی خراب پرفارمنس کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات، معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع
آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ سن رائزز حیدرآباد نے بنا ڈالا
قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی، شاہد آفریدی داماد کے حق میں سامنے آگئے
پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کی خاطر بڑی آفر ٹھکرادی
شاہد آفریدی نے عامر اور عماد کی واپسی کا فیصلہ درست قرار دے دیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر