Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں ایشیائی کھلاڑیوں کا راج

Now Reading:

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں ایشیائی کھلاڑیوں کا راج

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کے اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑیوں میں 7 کا تعلق ایشیا سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق 3 پاکستانی، 3 بھارتی اور ایک سری لنکن کھلاڑی آئی سی سی کی ٹیسٹ ٹیم میں اپنا نام درج کروانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ فواد عالم ، حسن خان  اور شاہین آفریدی آئی سی سی کی ‘ٹیسٹ ٹیم آف ایئر’ میں گزشتہ سال بہترین کارکردگی کے باعث اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں۔

کین ولیمسن کو ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا بھی کپتان مقرر کیا ہے۔ واضح رہے سال 2021 میں بھارت کو ٹیسٹ چمپئین شپ کے فائنل میں عبرتناک شکست سے دوچار کرنے والی کیوی سائیڈ کی کپتانی کین ولیمسن ہی کررہے تھے۔36 سالہ فواد عالم ٹیسٹ فارمیٹ میں اپنی مستقل مزاجی کے سبب چھائے رہے۔ انھوں نے 9 مقابلوں میں 57.10 کی اوسط سے 571 رنز اسکور کئے۔ جس میں تین شاندار سنچریاں بھی شامل ہیں۔

 پیسر حسن علی کی اسکواڈ میں واپسی پاکستان کیلئے بہتر ثابت ہوئی۔ انھوں نے 9 میچوں میں 16.07 کی بہترین اوسط سے 41 وکٹیں حاصل کیں۔ ابھرتے ہوئے باکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کی پرفارمنس متاثر کن رہی۔

انھوں نے نے 9 میچوں میں 17.06 کی اوسط سے 47 وکٹیں حاصل کیں۔ بہترین ریورس سوئنگ سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کرنے میں کامیاب ہوئے۔

Advertisement

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کا اسکواڈ درج ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

فواد عالم (پاکستان)

دیموتھ کرونارتنے (سری لنکا)

روہت شرما (انڈیا)

کین ولیمسن (نیوزی لینڈ)

مارنس لیبوشگن (آسٹریلیا)

Advertisement

 جوئے روٹ (انگلینڈ)

، رشبھ پنٹ (بھارت)

روی چندرن ایشون (بھارت)

کائل جیمیسن (نیوزی لینڈ)

شاہین شاہ آفریدی (پاکستان)

حسن علی (پاکستان)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
پاک نیوزی لینڈ میچ: لاہور پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر