Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرد صحرا میں نیلا صحرا نمودار! وجہ کیا ہے؟

Now Reading:

زرد صحرا میں نیلا صحرا نمودار! وجہ کیا ہے؟
Advertisement

دنیا کے سب سے بڑے صحرائے اعظم ’صحارا‘ کے درمیان ایک نیلا ریگستانی علاقی نمودار ہوا ہے۔

یہ دنیا ہر روز ہی انسانوں کو حیرت میں ڈالتی ہے کبھی کسی جگہ کوئی جزیرہ نمودار ہوجاتا ہے تو کہیں کوئی نئے شے دریافت ہو جاتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ صحارا میں پیش آیا جہاں زرد ریت کے درمیان ایک نیلا صحرا دریافت ہوا ہے۔

گوگل ارتھ سائٹ کی مدد سے صحرائے اعظم صحارا میں ایک عجیب و غریب نیلا رنگ لئے ایک حصہ نظر آیا ہے جسے اس پہلے کبھی نہیں دیکھا اور نہ ابھی تک وہاں کوئی پہنچ سکا ہے۔

واضح رہے کہ گوگل ارتھ پر نظر آنے کے بعد اسے ’’بلیواپ سائیڈ نائکی‘‘ کا نام دیا گیا ہے، تاہم لوگوں کی اکثریت کا یہ ماننا ہے کہ یہ پانی سے بھرا گڑھا یا تالاب ہوسکتا تاہم دیکھنے میں ایسا محسوس ہورہا ہے کہ یہ نیلی ریت سے بھر ایک رتیلا حصہ ہے۔

Advertisement

اس حیرت زدہ کرنے والے علاقے کے شمال میں صرف چند سو گز کے  فاصلے پر بھی ایک ایسا ہی بڑا اور وسیع نیلا علاقہ ہے جوایسا منظر پیش کرتا ہے جیسے پہاڑوں کی چوٹیوں پر نیلی برف موجود ہوتی ہے۔

اس منظر کو انٹرنیٹ پر دیکھنے والوں کہنا ہے کہ ایسا محسوس ہورہا ہے کہ نیلی ریت تیر رہی ہے، اور کچھ نےاس نئے علاقے کے لئے کہا ہے کہ یہ چمکتا ہو نیلم ہے یا نیلی چمکتی ریت ہے۔

تاہم صارفین کی بڑی تعداد کاماننا ہےکہ یہ صحارا آئی کا حصہ ہوسکتا ہے، جسے رچیٹ اسٹرکچر بھی کہتے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب
دفتر میں کام کرتے ہوئے وقت سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جان لیں
کیا آپ 41 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟
13 سیکنڈ میں تصویر میں چھُپا ٹوتھ برش تلاش کریں!
34 سالہ شخص کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر