Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو ہماری اور ہمارے لانگ مارچ کی ضرورت ہے، راجہ پرویز اشرف

Now Reading:

پاکستان کو ہماری اور ہمارے لانگ مارچ کی ضرورت ہے، راجہ پرویز اشرف
راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ہماری اور ہمارے لانگ مارچ کی ضرورت ہے۔

سابق وزیر اعظم  راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مزارقائد سے27فروری کو بلاول بھٹو مارچ کا آغاز کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حالات سے تنگ لوگ پیپلزپارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں ، پیپلزپارٹی لوگوں کو مایوس نہیں کرے گی ، پاکستان ایک بار پھر ترقی کرے گا ، بلاول بھٹو کا عزم ہے چاہے جتنےمارچ کرنے پڑیں کامیابی حاصل کرنے تک کرونگا۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت اپوزیشن کی جڑوں میں بیٹھ گئی ہے ، ہم بہت جلدی میں ہیں مزید انتظار نہیں کیا جا سکتا ، عوام ایسے حالات میں ہیں ان سے فوری اظہار یکجہتی ضروری ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہرسیاسی کارکن اتفاق کرے گا پاکستان کولانگ مارچ کی ضرورت ہے ، ہم چاہیں گے کہ مارچ میں ہرطبقہ فکرکے لوگ شامل ہوں ، چاہیں گے کہ ہم خیال جماعتیں مارچ میں شامل ہوں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مارچ میں شامل ہوں کیونکہ پاکستان کو ہماری اور ہمارے لانگ مارچ کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر