Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

Now Reading:

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق  سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم سکھر،لاڑکانہ ،خیرپوراورجیکب آباد میں رات اورصبح کے اوقات میں دھند کی توقع ہے۔

اسکے  علاوہ خیبرپختونخواہ کے بھی بیشتراضلاع میں موسم  شدید سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا۔

 بلوچستان کی بات کی جائے تو آج وہاں کے  بیشتر اضلا ع میں بھی موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ  آج ریکارڈ کیے گئے کم ازکم درجہ حرارت میں لہہ  منفی 18، کالام منفی 13،استور منفی 12، گوپس ،اسکردومنفی 09،ہنزہ منفی08، بگروٹ منفی 07 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ پاراچنار،، شوپیاں منفی06،قلات،  مالم جبہ منفی 05، زیارت ، پلوامہ، سری نگر،بارہ مولہ  ،کوئٹہ ،دیر،راولاکوٹ منفی 04، بونجی  منفی03،دروش،کاکول، میرکھانی، مری  منفی02 ،گلگت اور دالبندین میں  منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر