Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچھ سازشی عناصر ہیں انکو سازشیں کرنے دیں، بلاول بھٹو

Now Reading:

کچھ سازشی عناصر ہیں انکو سازشیں کرنے دیں، بلاول بھٹو
Advertisement

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کچھ سازشی عناصر ہیں انکو سازشیں کرنے دیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے لاڑکانہ میں سندھ سالڈ ویسٹ منجمنٹ کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے اسلام آباد میں جمع کچرے کا بھی صفایا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ سازشی عناصر ہیں انکو سازشیں کرنے دیں ، عوامی خدمت کی پالیسی کو ملک بھر میں لیکر جائیں گے ، ہم نے عوام کی خدمت کرنی ہے،جدوجہد جاری رکھنی ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی سرگرمیوں میں بہتری آئے گی ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سے تعاون کرکے شہر کو صاف کرینگے ، عوام کے تعاون کے بغیر شہر میں صفائی ناممکن ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ہمیں مل کر اپنے شہر کو صاف رکھنا ہے ، لاڑکانہ میں بھی گندگی کے مسائل تھے ، لاڑکانہ میں گھروں سے کچرا اٹھایا جائے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی و دیگر کے ساتھ مل کر کام کیا ، ہماری آبادی میں اضافہ ہواہے۔

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے، ہمیں ملنی چاہئیں، امیر مقام
غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی 4 اپریل کو فرد جرم کیلئے طلب
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے دو نوٹیفکیشن معطل
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر