Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

توہم پرستی کی انتہا، چار ہاتھ اور چار ٹانگوں والا بچہ دیوتا قرار

Now Reading:

توہم پرستی کی انتہا، چار ہاتھ اور چار ٹانگوں والا بچہ دیوتا قرار

چار بازوؤں اور چار ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے کو مقامی لوگوں نے بھگوان کا اوتار سمجھ کر پوجنا شروع کردیا ہے۔

مشرقی بھارت کے صرر ہسپتال میں 17 جنوری کو اس عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی، جسے دیکھنے کے لیے آنے والوں کا ہجوم لگ گیا۔

The baby was born on Monday

نوزائیدہ بچے کی جنس کے حوالے سے ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہیں، لیکن اپنی منفرد شکل اور اضافی اعضاء کی وجہ سے وہ مشہور مقامی شخصیت بن گیا ہے۔

The baby was born with some of its organs exposed

Advertisement

ویڈیو فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ بچے کو مسحور مکینوں نے گھیر رکھا ہےاور اس کے اضافی اعضاء کی تصاویر لی جارہی ہیں۔

 بچے کو ماں کی گود میں رکھی رنگ برنگی چادروں سے بھری ٹوکری میں آرام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بہت سے لوگوں کے ماننا ہے کہ بچے کی اس حالت کا تعلق مذہب سے ہے، حالانکہپ ڈاکٹروں نے تصدیق کی ہے کہ یہ پیدائشی نقائص حمل کی پیچیدگی کی وجہ سے ہیں۔

اس سے قبل بھارت میں ہی اتر پردیش میں ایک چھ سالہ بچی “دو ناکوں اور ایک سونڈ” کی وجہ سے مشہور ہوئی تھی۔

Lakshimi has been hailed for her looks as locals compare her to a Hindu God in India

لکشمی کو ہندو دیوتا قرار دیا گیا، مقامی لوگوں کا خیال تھا کہ بچی بھگوان گنیش کا اوتار ہے۔

Advertisement

لکشمی مقامی بچوں کے لیے خوف کا باعث بن گئی تھی، لکن جب سرجری کے زریعے اس کی سونڈ کو ہٹا دیا گیا تو چہرے پر دو ناکیں نمودار ہوئیں۔

Lakshimi has become a local celebrity

اب تہواروں پر اس چھوٹی بچی کو تحائف اور پیسے دئیے جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ لوگ بچی سے اس کے آشیرباد کی بھیک مانگتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر