Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھرمیں 2 مزید بچے دم توڑ گئے، رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 43 ہوگئی

Now Reading:

تھرمیں 2 مزید بچے دم توڑ گئے، رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 43 ہوگئی

تھرمیں 2 مزید بچے دم توڑ گئے جس سے رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 43 ہوگئی۔

تھرمیں 2 مزید بچے دم توڑ گئے، رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 43 ہوگئی۔

تھرپارکر میں غذائی قلت، نامناسب علاج کی سہولتوں اور دیگر امراض کی بنا پرگزشتہ سال 625 بچے دم توڑ گئے تھے۔

غذائی قلت اور نامناسب علاج کی سہولتوں سے تھرمیں 2 مزید بچے دم توڑ گئے جس سے رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے اور تازہ ہلاکتیں سول اسپتال مٹھی میں ہوئیں۔

جاں بحق ہونے والے دونوں نوزائیدہ بچے تھے، تھرپارکر کے دیھی علاقوں کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات و عملے کی قلت برقرار ہے۔

Advertisement

چیف جسٹس پاکستان کی تھر آمد سے قبل اسپتالوں میں تعینات کیاگیا اضافی عملہ بھی واپس کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر