Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر بھی عابدہ پروین کی آواز کے سحر میں مبتلا، ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

صبا قمر بھی عابدہ پروین کی آواز کے سحر میں مبتلا، ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

صفائی پر کبھی کمپرومائز نہیں کرتی، صبا قمر

Advertisement

پاکساتن شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ صبا قمر بھی عابدہ پروین کی آواز کے سحر میں مبتلا، ہوگئیں۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویدیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

صبا قمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ صبا قمر معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی آواز کے سحر میں کھوئی ہوئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

گزشتہ دنوں سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا بھی نامور پاکستانی میوزیکل شو کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن میں لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کی مداح ہوگئیں۔

شنیرا نے عابدہ پروین اور نصیبو لال کے نئے گانے تُو جھوم کے بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا تھا۔

اس ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا تھا کہ میں نے اس سے پہلے ایسا گانا کبھی نہیں سُنا ،میں پچھلے 25 منٹ سے یہاں بیٹھی گانا سُنتے ہوئے رو رہی ہوں۔

Advertisement

https://twitter.com/iamShaniera/status/1482287737403285506?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1482287737403285506%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1037638

شنیرا نے لکھا تھا کہ ان ناقابلِ یقین خواتین کا یہ گانا میری روح میں بس گیا ہے۔

آخر میں شنیرا نے پاکستان کی سلامتی کے لئے دُعا بھی کی۔

واضح رہے کہ نامور پاکستانی میوزیکل شو کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن میں گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کو ایک ساتھ پرفارم کرتی نظر آئی ہیں۔

گزشتہ روز کوک اسٹوڈیو نے 14ویں سیزن کا آغاز کردیا جس میں صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کے کلام  تو جھوم نے لوگوں پر سحر طاری کردیا۔

عابدہ پروین اور نصیبو لال کے کلام کو انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے کیونکہ ذوالفقار خان عرف زلفی نے اس کی موسیقی ایسے ترتیب دی ہے جسے سننے والے ایک الگ ہی کیفیت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی عابدہ پروین اور نصیبو لال کا کلام تو جھوم ٹاپ ٹرینڈ پر رہا۔

سوشل میڈیا پر عابدہ پروین اور نصیبو لال کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں اسٹوڈیو میں دونوں گلوکاراؤں کی پرفارمنس سے پہلے ایک دوسرے سے عاجزانہ انداز میں ملنے کو صارفین بے حد  سرہا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اپنی ناکامیوں کی وجہ سے صدمے کا شکار تھی، کرینہ کپور کا انکشاف
شاہد کپور کا اپنے کیریئر کے آغاز اور جدوجہد کے متعلق اہم انکشاف
اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
سارہ علی خان نے سیاست میں انٹری سے متعلق کیا کہا؟
بگ باس 17 کے فاتح حقہ بار پر چھاپے کے دوران گرفتار
اکشے کمار نے اپنی فلموں کی مستقل ناکامی پر خاموشی توڑ دی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر