Advertisement

ایشیز،بارش سے متاثرہ پہلے روز 60 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا

ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ بارش کی نظر ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق آخری ٹیسٹ میچ میں  انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا کا آغاز اچھا نا رہا ابتدائی دونوں بلے باز جلد  پویلین لوٹ گئے، ڈیوڈ وارنر بغیر کھاتہ کھولے  آؤٹ ہو گئے جبکہ عثمان خواجہ صرف 6 رنز بنا سکے۔

آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے 101 رنز کی اننگ کھیلی،کیمرن گرین 74،مارنس 44 جبکہ اسٹیو اسمتھ صفر پر آؤٹ ہوئے۔

آسٹریلیا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنالئے ،میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔

Advertisement

انگلینڈ کی جانب سے اسٹورٹ بروڈ اور اولی روبنسن نے 2،2 شکار کیے جبکہ مارک ووڈ اور کرس ووکس نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ 5 میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کو 0-3 کی  فیصلہ کن برتری حاصل ہے جبکہ 1 میچ دونوں ٹیموں کے درمیان ڈرا ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
آئی سی سی کا دہرا معیار ، 2008 میں بھارتی ٹیم کے احتجاج پر امپائراسٹیوبکنر کوہٹادیا گیا تھا
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
مصافحے کے بعد نیا انکار؛ سوریا کمار کا ایشیاکپ کی ٹرافی محسن نقوی سے لینے سے انکار
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، میچ ہارنے پر راشد خان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version