Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرین سرد موسم میں ہلدی استعمال کرنے کا مشورہ کیوں دیتے ہیں؟

Now Reading:

ماہرین سرد موسم میں ہلدی استعمال کرنے کا مشورہ کیوں دیتے ہیں؟

سرد اور خشک موسم میں انسان کئی قسم کی بیماریوں سے دوچار ہوتا ہے لیکن اگر اپنی غذا میں ہلدی کا استعمال کر لیا جائے تو خود کو بیماریوں سے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔

 کے ساتھ ہی کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں، لیکن گھریلو علاج کے ذریعے ان بیماریوں کو روکا جا سکتا ہے اور اس کے لئے آپ کو ایسی غذاؤں کا استعمال کرنا ہوگا ۔

ہلدی ایک قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ ہے اور اس میں اینٹی سوزش خصوصیات بھی ہیں ماہرین سردی کے موسم میں ہلدی کو اپنی غذا کا لازمی حصہ بنانے کا مشورہ دیتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اس سے آپ کی قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے اوریہ جو آپ کو نزلہ زکام، بخار اور کھانسی جیسے مسائل سے دور رکھ سکی ہے۔

The Benefits of Haldi and How You Should Use This Ingredient - HTV

ہلدی جسم کے مدافعتی نظام کو بہت سی بیماریوں کے خلاف لڑنے میں مدد کرتی ہے، ہلدی کے فوائد حاصل کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم اسے اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کریں۔

Advertisement

تاہم ہلدی کو آپ کس طرح خوش ذائقہ مشروبات کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں اس کے چند طریقے ذیل میں موجود ہیں۔

ہلدی والے مختلف مشروبات

کینو اور ہلدی والا ڈرنک

ایک عدد کینو چھیل کر اس کا رس نکال لیں، اب ایک عدد گاجر کا بھی رس نکال کر اس میں ملا لیں، اب ان دونوں کو مکس کریں اور اس میں آدھا چائے کا چمچ ہلدی شامل کریں پھر لیموں کا رس اور اوپر سے ادرک کا رس ڈال کر مکس کریں اور ٹھنڈا کر کے پی لیں، یہ ایک ایسا جادوئی ڈرنک ہے جو نہ صرف ذائقے میں مزیدار بلکہ آپ کی قوتِ مدافعت کو بڑھانے کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔

1,786 Turmeric Juice Stock Photos, Pictures & Royalty-Free Images - iStock
ہلدی وینیلا دہی اسموتھی

Advertisement

آپ ہلدی کو شامل کر کے دہی کی بہترین اسموتھی بھی بنا سکتے ہیں اس کے لئے بس ایک کپ دہی لیں، اس میں آدھ چائے کا چمچ ہلدی شامل کریں، 2 عدد کیلے شامل کریں ایک چٹکی دارچینی ملائیں اور مٹھاس کے لئے ایک سے 2 کھانے کے چمچ شہد ملا لیں اسے بلینڈ کریں اور پی لیں۔

Mango-Mint Yogurt Smoothie - My Quiet Kitchen

ہلدی مصالحہ دودھ

ہلدی اور دودھ کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں لیکن اگر سردی میں اس ہلدی دودھ میں جلد غذائیت سے بھرپور اجزاء اور شامل کر لی جائیں تو کیا ہی بات ہے، دودھ میں ہلدی شامل کر کے اسے پکائیں، اب اس میں ایک چٹکی دارچینی پاؤڈر مٹھاس کے لئے شہد اور گُڑ شامل کریں اور رات کے وقت گرما گرم یہ ہلدی مصالحہ دودھ پی کر سو جائیں، نہ ہی سردی لگے گی اور نہ ہی کوئی سردی کا انفیکشن آپ کا کچھ بگاڑ سکے گا۔

5 amazing health benefits of Turmeric Milk or Haldi Doodh | Health News –  India TV

ہلدی اجوائن کا پانی

Advertisement

اس مشروب کو بنانے کے لئے آپ اجوائن کو رات بھر پانی میں بھگو دیں، اگلے دن اس پانی کو کچی ہلدی کے ساتھ اُبالیں اور پھر چھان کر گرما گرم پی لیں، یہ مشروب آپ کی صحت کے لئے بےحد مفید ثابت ہوگا اور آپ کو سردی کی مختلف بیماریوں سے بچائے گا۔

Build Your Immunity to Fight Covid: Ajwain, jeera herbal tea - Lifestyle  News

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
دن بھر میں ورزش کیلئے کونسا وقت بہترین ہے؟ جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
ہارٹ اٹیک اور فالج کو روکنے میں کونسا پھل نہایت ہی مفید ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر