Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناسا نے ستاروں کو جنم دیتے بلیک ہول کی تصاویر جاری کردیں

Now Reading:

ناسا نے ستاروں کو جنم دیتے بلیک ہول کی تصاویر جاری کردیں
ناسا نے ستاروں کو جنم دیتے بلیک ہول کی تصاویر جاری کردیں
Advertisement

کائنات میں ہر لمحے کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے۔ ایسے ہی ایک غیر معمولی منظر کو ناسا کی طاقت ور خلائی دوربین ہبل نے محفوظ کرلیا ہے۔

ناسا کے مطابق کائنات میں موجود بلیک ہولز کو عموما ایسا تباہ کن مونسٹر سمجھا جاتا ہے جو چھوٹے ستاروں اور سیاروں کو ہڑپ لیتا ہے۔ بلیک ہولز ستاروں کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے نزدیک آنے والی ہر چیز کو اندر کھینچ لیتے ہیں۔ لیکن ہبل کی جانب سے بھیجی گئی تصاویر میں ایک بلیک ہول کو ستاروں کو جنم دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔

A Hubble Space Telescope image shows the Henize 2-10 galaxy, with a hidden supermassive black hole at its centre. A pullout of the central region of dwarf starburst galaxy Henize 2-10 traces an outflow, or bridge of hot gas 230 light-years long, connecting the galaxy's massive black hole and a star-forming region

ناسا کی خلائی دوربین ہبل سے موصول ہونے والے شواہد کے مطابق زمین سے 30 ملین نوری سال کی مسافت پر موجود چھوٹے ستاروں پر مشتمل کہکشاں Henize 2-10 کے وسط میں موجود بلیک ہول ستاروں کو اپنے اندر سمونے کے بجائے انہیں تخلیق کر رہا ہے۔

Advertisement

ہبل کے ڈیٹا پر تحقیق کرنے والے مونتانا اسٹیٹ یونیورستی کے شعبہ برائے طبیعات کی پروفیسر ایمی ای ریز اور زیکرے ساشے کا اس بابت کہنا ہے کہ کہکشاں Henize 2 خلائی دوربین ہبل کے نزدیک ہے جس کی بدولت اسے  بلیک ہول سے جنم لیتے ستاروں کی نزدیکی تصاویر اور اسپیکٹرو اسکوپک شواہد جمع کرنے میں مدد ملی۔

Henize 2-10 is about 10 per cent of the size of our own Milky Way - with regions of very rapid star formation

Henize 2 کہکشاں کے دس فیصد حصے پر مشتمل ہے اور یہ ہماری کہکشاں میں پائے جانے والے ایک دہائی ستاروں پر مشتمل ہے۔ Henize 2 میں موجود بلیک ہول تقریبا 1 ملین سولر ماسسز پر مشتمل ہے۔

ہبل کی تصاویر میں بلیک ہولز سے ملازما( آیونائزڈ ) گیس کا بہاؤ ظاہر ہوتا ہے۔ یہ آیو نائزڈ گیس گلیکسی کے کنارے پر گیس کے ایک دوسرے کثیف بادل کے ساتھ مل کر بادلوں کو ستاروں کے جھرمٹ میں تشکیل دے رہی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب چھلے کے ذریعے اے آئی سے باتیں کیجئے
ایپل موبائل فونز صارفین کیلئے اہم خبر؛ کمپنی کا بڑا اعلان
ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس جاسوس سیٹلائٹ کی دوڑ میں شامل
زینے چڑھ کر صفائی کرنے والا حیرت انگیز روبوٹ
یوٹیوب نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر