Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کی ترقی نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے، گورنر پنجاب

Now Reading:

ملک کی ترقی نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق بہاولپور  میں دی اسلامیہ یونیورسٹی کے 17ویں کانووکیشن کی تقریب منعقد کی گئی، کانووکیشن کی صدارت گورنر پنجاب و چانسلر چوہدری محمد سرور نے کی۔

گورنر پنجاب  چوہدری محمد سرور نے اسلامیہ یونیورسٹی میں 17ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان مستقبل کے معمار ہیں، ملک کی ترقی ان نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ والدین ، طلباء و طالبات اور یونیورسٹی انتظامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، میرٹ پر بھرتی کا نتیجہ تعلیمی معیار کی بڑھتی ہوئی بہتری کا ثبوت ہیں۔

گورنر پنجاب  چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ قومی ترقی میں بہاول پور کی بے انتہا خدمات ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کی ترقی میں والدین کا اہم ترین کردار ہے، . کامیابی کے راستے والدین اور اساتذہ کی عزت و احترام میں ہے۔

 کانووکیشن میں 60 پی ایچ ڈی اور 265 ایم فل کی ڈگریوں سمیت 108گولڈ میڈل اور 704 سلور میڈل بھی تقسیم کیے گئے جبکہ 2022 ایم اے، ایم ایس سی اور بی ایس، بی ایس سی گریجویٹس کو ڈگریاں بھی دی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر