Advertisement

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

بھارتی ہیکرز

سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک ہونے کا خدشہ

سانحہ مری کے بعد راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کو ایک اور بڑا دھچکا لگ چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا آفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے ، ہیکر نے ڈی سی راولپنڈی آفیشل ٹوئٹراکاونٹ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا۔

ڈی سی کا ٹوئٹر اکاونٹ ہیک ہونے سے انتظامیہ کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ہیکر ڈی سی کے ٹوئٹر ہینڈل  DCRawakpindi@ کو ہیکر نے کوائن بیورو میں تبدیل کردیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کیا جارہا ہے ، اس سلسلے میں  ٹوئٹر انتظامیہ کو بھی ضابطے کے تحت مطلع کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سانحہ مری میں حکومتی اعداد و شمار کے مطابق بائیس لوگوں کی اموات ہوئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version