Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان نے گوادر میں گرینڈ جامع مسجد کا افتتاح کردیا

Now Reading:

وزیراعلیٰ بلوچستان نے گوادر میں گرینڈ جامع مسجد کا افتتاح کردیا
Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان نے گوادر میں ادارہ ترقیات کے تحت تعمیر ہونیوالی گرینڈ جامع مسجد کا افتتاح کردیا جس میں 7 ہزار افراد بیک وقت نماز ادا سکتے ہیں۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے گوادر میں ادادرہ ترقیات کے تحت تعمیر ہونیوالی گرینڈ جامع مسجد کا افتتاح کردیا۔

مسجد 122 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے، مسجد میں 7 ہزار افراد بیک وقت نماز ادا سکتے ہیں۔

مسجد کا کل ایریا 5 .2 ایکڑ پہ محیط ہے، مسجد میں الائیڈ فیسیلیٹیز پر 797. 42 لاگت آئی ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مسجد کے افتتاح کے موقع پر دو رکعت نوافل شکرانہ بھی ادا کیے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے سنگار ہاؤسنگ اسکیم فیز 1 کیلئے انفراسٹرکچر اور سیوریج لائن کے تعمیراتی کام کا افتتاح بھی کیا۔

رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی اور چیف سیکریٹری مطہر نیاز رانا بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے، ہمیں ملنی چاہئیں، امیر مقام
غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی 4 اپریل کو فرد جرم کیلئے طلب
ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے دو نوٹیفکیشن معطل
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر