Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں یوریا کھاد کی کمی کا سامنا ہے، اسد اللہ بلوچ

Now Reading:

ملک بھر میں یوریا کھاد کی کمی کا سامنا ہے، اسد اللہ بلوچ

صوبائی وزیر زراعت اسد اللہ بلوچ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں یوریا کھاد کی کمی کا سامنا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر زراعت اسد اللہ بلوچ کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے 80 فیصد عوام کا ذریعہ معاش زراعت سے وابستہ ہے۔

 صوبائی وزیر زراعت اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے زمینداروں کو سہولیات فراہم کریں ، ملک بھر میں یوریا کھاد کی کمی کا سامنا ہے۔

  اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ نصیر آباد ڈیوژن کی عوام کا انحصار مکمل طور پر ذراعات سے وابستہ ہے، نصیر آباد کی عوام کو یوریا کھاد کی اشد ضرورت ہے۔

 اسد اللہ بلوچ کا کہنا تھا کہ  یوریا کھاد افغانستان اسمگل ہورہی ہے، افغانستان  اسمگل ہونے والی یوریا کھاد کی اسمگلنگ روکی جائے۔

Advertisement

 اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ  ایک لاکھ آٹھ ہزار ٹن یوریا کی ضرورت ہے جبکہ  ہمیں  51 ہزار ٹن یوریا کھاد ہمیں کی گئی۔

اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ یوریا کھاد کی کمی پوری نہ کی گئی تو گندم کا بحران پیدا ہوسکتا ہے،  ہم زمینداروں کے ساتھ ہیں۔

  انہوں نے مزید کہا کہ  ذخیرہ اندوز اور مافیا اپنا مفاد دیکھ رہے ہیں    ہمارا مقابلہ مافیا سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ بک ڈے‘ منایا جارہا ہے
بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز؛ بنی گالا میں طبی معائنہ
وزیراعلیٰ پنجاب کی پراونشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا
آئی ایم ایف کے علاوہ کسی پلان بی کا تصور نہیں کیا جاسکتا، وزیر خزانہ
ایرانی صدر آج لاہور اور کراچی کا دورہ کرینگے، دونوں شہروں میں عام تعطیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر