Advertisement

تھرپارکر میں غذائیت کی کمی میں مبتلا بچوں کی اموات کی تعداد 49 ہوگئی

تھرپارکر میں غذائی قلت و امراض کے باعث بچوں کی اموات جاری ہیں۔

اسپتال کے ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج 6 بچے دم توڑ گئے، دم توڑنے والوں میں 7 ماہ کی شازیہ، 45دن کا عارب ولد سعید اللہ، 16دن کا نقین رحمان ولد عارب جبکہ پرکاش، فدا حسين اور سوائی کے نومولود شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے آج تک تھر میں جاں بحق بچوں کی تعداد 49 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ سال 625 بچے لقمہ اجل بنے تھے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق تھر کے مختلف علائقاجات سے لائے گئے  بیمار بچے علاج کے بعد صحتیاب ہوکر گھر چلے گئے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: تھرپارکر، غذائیت کی کمی میں مبتلا بچوں کی اموات کا معاملہ

چیف جسٹس پاکستان کی تھر آمد سے قبل اسپتالوں میں مقرر کردہ اضافی عملہ چیف کے جانے کے بعد واپس کردیا گیا جبکہ ضلع انتظامیہ تھر و محکمہ صحت کے زمیداران فقط دعووں تک محدود ہے۔

واضح رہے کہ تھر کی شہری و دیہی علائقاجات کی سرکاری اسپتالوں میں ادویات و عملے کی قلت برقرار ہے، محکمہ صحت سنھ تھر پارکر میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کے بجائے ہسپتالوں کو سجانے لگی۔

یہ بھی پڑھیں: تھرپارکر، بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version